پیاد

( پِیاد )
{ پِیاد }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پود، پنیر، پنیری، بیج بونے اور پود تیار کرنے کی کیاری جس میں ایسے بیج بوئے جائیں جن کی پود ایک جگہ سے نکال کر دوسری جگہ لگائی جانی ضروری ہے۔