پیادمات

( پِیادْمات )
{ پِیاد + مات }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سب سے ادنٰی درجے کے مہرے یعنی پیاد کے ذریعے دی جانے والی شکست، پیدل مات، شکست فاش۔