پیاز نما

( پِیاز نُما )
{ پِیاز + نُما }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - پیاز کی طرح گنٹھی دار، گنٹھی کی شکل کا۔