پیبیاہٹ

( پِیبِیاہَٹ )
{ پی + بِیا + ہَٹ }
( ہندی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - زخم میں پیب پڑ جانے کی حالت یا عمل۔