پہنی

( پَہْنی )
{ پَہ + نی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ مخروطی شکل کی لکڑی یا پچر جو بڑھئی تختے پر چیرتے وقت شگاف کھلا رکھنے کے لیے شگاف میں رکھ دیتے ہیں۔