پہوا

( پَہْوا )
{ پَہ + وا }
( ہندی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دھنی ہوئی روئی کا گالا، گول یا چوکور کترا ہوا کپڑا یا روئی جسے مرہم وغیرہ لگا کر زخم پر چپکاتے یا رکھتے ہیں۔