پیروتار

( پَیرُوتار )
{ پَے (ی لین) + رُو + تار }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ زمین جو سرکار کی طرف سے مفت پیروں کی پرورش کے واسطے چھوڑ دی جائے، معافی۔