پیڈی

( پیڈی )
{ پے + ڈی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (تنبولی) بیل کی جڑ کے قریب کے پان جو زیادہ بڑے، کرار اور پختہ رنگ ہوتے ہیں، نیز پان کی وہ بیل جو پرانی جڑ سے پھوٹنے اور دوسری فصل کے لیے تیار ہو، پنوڑی۔