پیرارا میٹر

( پَیرارا مِیٹَر )
{ پَے (ی لین) + را + را + می + ٹَر }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم آلہ
١ - (ریاضی) آتش پیما،، (اس آلے سے منجمند چیزوں بالخصوص معدنیات کے اس بڑھاؤ کی پیمائش ہوتی ہے جو بہ سبب گرمی کے ہو)، مقیاس الخروج۔