پیخ

( پَیخ )
{ پَیخ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - آنکھ کے دونوں جانب کو یوں میں بھر جانے والی رطوبت، کیچڑ۔