پیٹنٹ

( پیٹْنَٹ )
{ پیٹ (ی مجہول) + نَٹ }
( ہندی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پیٹ کے لیے در در ناچنے والا، پیٹ بھرنے کے لیے نٹ کا کام کرنے والا۔