پیجن

( پیجَن )
{ پے (ی لین) + جَن }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کا پاؤں کا زیور جو جھاجھن اور پائل کی طرح ہوتا ہے۔
  • an anklet of small bells