پیتابا

( پَیتابا )
{ پَے (ی لین) + تا + با }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چمڑا جس کو جوتے میں رکھتے ہیں، موزہ، جراب۔