پیٹارتھی

( پیٹارْتھی )
{ پے + ٹار + تھی }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - بسیار خور، پیٹو، پیٹ پاسو، پیٹ پالو۔