خاتم الائمہ

( خاتِمُ الْاَئِمَّہ )
{ خا + تِمُل (ا غیر ملفوظ) + اَ + اِم + مَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ جس پر امامت ختم ہو، امام آخر۔