خاتم الشعرا

( خاتِمُ الشُّعَرا )
{ خا + تِمُش (ال غیر ملفوظ) + شُعَرا }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ شاعر جس پر ایک طرز کی شاعری ختم ہو، عظیم شاعر، غیر معمولی شاعر۔