خاتم القاسمین

( خاتِمُ الْقاسِمِین )
{ خا + تِمُل (ا غیر ملفوظ) + قا + سِمِین }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - بانٹنے والوں میں سب سے آخری، حقوق و فرائض بنانے والا لقب آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم۔