خط جلی

( خطِّ جَلی )
{ خَط + طے + جَلی }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (خطاطی) معمولی اور مرجہ کتابت سے کسی قدر موٹی اور کشادہ لکھائی۔