خوش نظری

( خُوش نَظَری )
{ خُش (ومعدولہ) + نَظَری }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - حسن پرستی، اچھے بُرے کی پرکھ، نظر کی خوبی۔