خوش نفس

( خُوش نَفَس )
{ خُش (ومعدولہ) + نَفَس }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - میٹھی میٹھی باتیں کرنے والا، سریلا، خوش آواز، کانوں کو بھلا لگنے والا۔