خیر خیرات

( خَیر خَیرات )
{ خَیر (ی لین) + خَے (ی لین) + رات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - خدا کی راہ میں مستحقین کو پیسہ یا مال دینے کا عمل، صدقہ دینے کا عمل۔