خیر و خوبی

( خَیر و خُوبی )
{ خَے (ی لین) + رو (واؤ مجہول) + خُو + بی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نیکی اور خوش اسلوبی۔