خیر باد

( خَیر باد )
{ خَیر (ی لین) + باد }

تفصیلات


حرف ندائیہ
١ - وہ کلمہ جو رخصت کرنے یا ہونے والا، یا دونوں رخصت ہوتے وقت کہتے ہیں، فی امان اللہ، خدا حافظ۔