خیر القرون

( خَیرُ الْقُرُون )
{ خَے (ی لین) + رُل (ا غیر ملفوظ) + قُرُون }
( عربی )

تفصیلات


اسم ظرف زماں
١ - بہترین زمانہ (مراد)، عہد رسالت اور خلفائے راشدین کا زمانہ۔