خیر النسا

( خَیرُ الْنِّسا )
{ خَے (ی لین) + رُن (ا،ل غیر ملفوظ) + نِسا }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - عورتوں میں سب سے افضل، (مراد) حضرت فاطمہ زہرا بنتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم۔