خیر الورا

( خَیرُ الْوَرا )
{ خَے (ی لین) + رُل (ا غیر ملفوظ) + وَرا }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - مخلوقات میں افضل، بہترین، مراد آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم۔