خیر الراحمین

( خَیرُ الرّاحِمِین )
{ خَے (ی لین) + رُر (ا، ل غیر ملفوظ) + را + حِمِین }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - رحم کرنے والوں میں بہترین یعنی خدا تعالٰی۔