خیر الرازقین

( خَیرُ الرّازِقِین )
{ خَے (ی لین) + رُر (ا، ل غیر ملفوظ) + را + زِقِین }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - رزق دینے والوں میں سے بہترین یعنی خدا تعالٰی۔