خیر الرسل

( خَیرُ الرُسُل )
{ خَے (ی لین) + رُر (ا، ل غیر ملفوظ) + رُسُل }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - رسولوں میں سب سے افضل رسول یعنی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم۔