خیر السبل

( خَیرُ السُّبُل )
{ خَے (ی لین) + رُس (ا غیر ملفوظ) + سُبُل }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - راستوں میں بہترین راستہ، سب طریقوں میں سے بہترین طریقہ۔