خون صالح

( خُونِ صالِح )
{ خُو + نے + صا + لِح }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - صاف، مصفّٰی، خون جو جسم کی نشوونما کرتا ہے۔