خون کا دباؤ

( خُون کا دَباؤ )
{ خُون + کا + دَبا + او (واؤ مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) فشار دم، لہو کی کمی، بیشی کا عمل۔