خوف و رجا

( خَوف و رَجا )
{ خَو (واؤ لین) + فو (واؤ مجہول) + رَجا }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - ڈر اور امید کا ملا جلا احساس۔