خط رقاع

( خَطِّ رِقاع )
{ خَط + طے + رِقاع }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (خوشنویسی) خط نسخ کی وضع کا خط جس کا دَور ½4 دانگ اور سطح ½1 دانگ ہوتی ہے۔