سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
خط رقیمۃ الاعداد
(
خَطِّ رَقیمَۃُ الْاَعْداد
)
{ خَط + طے + رَقی + مَتُل (ا غیر ملفوظ) + اَع + داد }
(
عربی
)
تفصیلات
معانی
اسم معرفہ
١ - وہ چھوٹی سی افقی لکیر جو تحریر میں کسی کلمے کو مخصوص یا نمایاں کرنے کے لیے اس کے اوپر بشکل مد(ؔ) بنا دی جائے یا سلسلہ شمار کے عدد کے لیے لکھی جائے جیسے ( ؔ۱ ) (ؔ۲) وغیرہ۔
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر