خط حواشی

( خَطِّ حَواشی )
{ خَط + طے + حَوا + شی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کتاب کے حاشیہ کی مخصوص عبارت۔