خط خشت

( خَطِّ خِشْت )
{ خَط + طے + خِشْت }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - خط خشت دوہری لکیروں سے حروف بنا کر جوف میں تلے اوپر اینٹیں بنا دی جاتی تھیں۔