خط فارق

( خَطِّ فارِق )
{ خَط + طے + فا + رِق }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ریاضی) تفریق کی لکیر، گھٹانے کی علامت۔