خط طولی

( خَطِّ طُولی )
{ خَط + طے + طُو + لی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کسی چیز کی لمبائی میں کھینچی جانے والی لکیر۔