خدا باپ

( خُدا باپ )
{ خُدا + باپ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - عیسائی مذہب میں مستعمل ایک اصطلاح جو عیسائیوں کے نزدیک اللہ تعالیٰ کو رجوع کرنے کا طریقہ ہے۔