ٹوتھ پیسٹ

( ٹُوتھ پیسْٹ )
{ ٹُوتھ + پیسْٹ (یائے مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


انگریزی زبان میں دو اسما پر مشتمل مرکب ہے اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی عربی رسم الخط کے ساتھ اردو زبان میں مستعمل ہے تحریری طور پر ١٩٦٨ء میں "فنون، اپریل" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - مختلف اجزا سے تیار کیا ہوا پیسٹ (لبدی) جو دانتوں کے صاف کرنے کے کام آتا ہے۔
"جگہ جگہ ٹوتھ پیسٹ کے لوندے گرانے سے غسل خانے میں کیچڑ اور پھسلن ہو رہی تھی"      ( ١٩٢٨ء، فنون، اپریل، ١٩ )
  • tooth paste