حلقہ بطنیہ ظاہرہ

( حَلْقَہِ بَطْنِیَّہ ظاہِرَہ )
{ حَل + قَہ + اے + بَط + نی + یَہ + ظا + ہِرَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) جنگاسہ کے قریب شکم میں باہر کی طرف ایک سوراخ ہے جس کی راہ مردوں میں حبل الخصیہ جوف شکم سے باہر آ کر خصیے تک جاتا ہے۔