حلقہ بگوش

( حَلْقَہ بَگوش )
{ حَل + قَہ + بَگوش (و مجہول) }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ جس کے کان میں غلامی کا حلقہ ہو، زرخرید غلام، غلام مطیع، فرماں بردار۔