حلقہ بگوشی

( حَلْقَہ بَگوشی )
{ حَل + قَہ + بَگو (و مجہول) + شی }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - کان میں حلقہ ڈالنے کا عمل، غلامی، اطاعت، فرمانبرداری۔