حلقہ بیرون در

( حَلْقَہِ بیرُونِ دَر )
{ حَل + قَہ + اے + بے + رُو + نے + دَر }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - دروازے کے باہر کے رخ لگی ہوئی لوہے کی کنڈی، لوہے کے کڑے (جو پہلے دروازوں میں تالا بند کرنے کے لیے لگائے جاتے تھے) وہ جسے اندر آنے کی اجازت نہ ہو۔