حلقہ بینی

( حَلْقَہِ بِینی )
{ حَل + قَہ + اے + بی + نی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ناک میں پہننے کا ایک زیور، نتھ۔