حسن دل آرا

( حُسْنِ دِل آرا )
{ حُس + نے + دِل + آ + را }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - دل کو نور بخشنے والا حسن، دل کو روشن کرنے والی خوبصورتی، جمال محبوب۔