حسن دوست

( حُسْن دوسْت )
{ حُسْن + دوسْت (و مجہول) }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - حسن پرست، خوبصورتی یا حسن کو بہت چاہنے والا۔