حسن ساختہ

( حُسْنِ ساخْتَہ )
{ حُس + نے + ساخ + تَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ حسن جو خط و خال اور سرمہ و آرائش سے پیدا کیا جائے۔