حسن خیز

( حُسْن خیز )
{ حُسْن + خیز (ی مجہول) }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - حسن پیدا کرنے والا، وہ خطہ جہاں بہت خوبصورتی پائی جائے۔